منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

تمام دباؤ مسترد،امریکی شہری میتھیو بیرٹ بری طرح پھنس گیا

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے امریکی شہری میتھیو بیرٹ کا مزید 3 دن کا ریمانڈ منظورکرلیا ہے میتھیو بیرٹ کو مزید 3 دن کے لئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔میتھیو بیرٹ 2011 میں پاکستان سے جاسوسی کے الزام میں ڈی پورٹ کیا گیا تھامیتھیو بیرٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ پاکستان میں ویزے پر آیا جو ہوسٹن سے پاکستانی قونصلیٹ سے جاری کیا تھا۔پاکستان میں گزشتہ وزٹ کے دوران درج مقدمات کے بارے میں امریکی شہری کے مطابق دونوں مقدمات سپریم کورٹ سے خارج کر دیئے گئے تھے، وہ پاکستان اپنے سسرال آیا تھا ،وہ نہ جاسوس ہے نہ ہی کسی ایسی سرگرمی میں ملوث رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…