امجد صابری نے قاتلوں کو آخری وقت کیا کہا؟ زخمی طبلہ نواز کے بیان نے ہر آنکھ نم کر دی
کراچی (آن لائن) معروف قوال امجد صابری کے قتل کے وقت زخمی ہونے والے طبلہ نواز محمد سلیم نے اپنا ابتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کرا دیا ہے ۔اپنے بیان میں محمد سلیم نے کہا ہے کہ حملہ آوروں نے جب گولیاں مارنا شروع کیں تو امجد صابری نے چیخ کر کہا کہ مجھے کیوں… Continue 23reading امجد صابری نے قاتلوں کو آخری وقت کیا کہا؟ زخمی طبلہ نواز کے بیان نے ہر آنکھ نم کر دی







































