تحریک انصاف کی لاڑکانہ میں دبنگ انٹری
لاڑکانہ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی لاڑکانہ میں دبنگ انٹری، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مہم کے سلسلے میں قافلہ مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے زیر قیادت لاڑکانہ پہنچا جہاں پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقعے پر اوٹھا چوک سے باغ جناح چوک تک کرپشن… Continue 23reading تحریک انصاف کی لاڑکانہ میں دبنگ انٹری