چین کے وزیرخارجہ کا امریکی میڈیاکوانٹرویو،پاکستان بارے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)چین کے وزیرخارجہ وانگ ئی نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کیلئے اقتصادی گیم چینجر منصوبہ ہے ٗپاکستان کیساتھ تمام شعبوں میں پارٹنر شپ کو مزید بڑھائیں گے۔ہر گزرتے دن کیساتھ پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔امریکی میڈیا کو ایک انٹرویو میں چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ… Continue 23reading چین کے وزیرخارجہ کا امریکی میڈیاکوانٹرویو،پاکستان بارے بڑا اعلان کردیا