اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن 2016 کے لیے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ حج فلائٹ آپریشن 3 اگست سے شروع ہوگاجو 4 ستمبر تک جاری رہے گا۔فلائٹ آپریشن میں چار ائیر لائنز شریک ہوں گی جس میں پی آئی اے، سعودی ایئر لائنز، ایئر بلیواور شاہین ایئر شامل ہیں ٗ حجاج کی واپسی کا عمل 17 ستمبر سے شروع ہوگا ادھرعید الفطر کے فوری بعد تمام حاجی کیمپوں میں عازمین کی تربیت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
حج کے خواہشمند تیارہوجائیں،بڑا اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































