پاکستان کے کتنے سو خاندانوں کی آف شور کمپنیاں ہیں ؟ آپ سن کرششدر رہ جائینگے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاناما لیکس کے انکشافات کا دوسرا بم پھٹ گیا ہے ،اس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے 400خاندانوں کی آف شور کمپنیاں ہیں ، اس میں سیاستدانوں کے معاونین اور معروف شخصیات کے اہل خانہ کے علا وہ وہ تاجر بھی شامل ہیں جنہوں نے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنے کیلیے کمپنیاں… Continue 23reading پاکستان کے کتنے سو خاندانوں کی آف شور کمپنیاں ہیں ؟ آپ سن کرششدر رہ جائینگے