جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کل بھوشن یادیو کی گرفتاری،پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2016

کل بھوشن یادیو کی گرفتاری،پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارت کو کل بھوشن یادیو تک فوری طورپرقونصلررسائی نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو کل بھوشن یادیو تک قونصلررسائی نہ دینے سمیت بھارتی مداخلت کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پاکستان کل بھوشن یادیو کے… Continue 23reading کل بھوشن یادیو کی گرفتاری،پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑے اقدام کا فیصلہ

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2016

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 6 جون کو منعقد ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محمکہ موسمیات کے کیمپ آفس کراچی میں ہو گا جبکہ زونل و ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ مقامات… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے پہلے کیا تجویز تھی؟اسحاق ڈار کاحیرت انگیز انکشاف

datetime 4  جون‬‮  2016

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے پہلے کیا تجویز تھی؟اسحاق ڈار کاحیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے قائم کی گئی کمیٹی نے تجویز دی تھی کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً تین فیصد اضافہ کیا جائے تا ہم حکومت نے کمیٹی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے 10فیصد… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے پہلے کیا تجویز تھی؟اسحاق ڈار کاحیرت انگیز انکشاف

پاناما لیکس پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، نتیجے کا اعلان کردیاگیا

datetime 4  جون‬‮  2016

پاناما لیکس پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، نتیجے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ضابطہ اخلاق کی تیاری کے سلسلے میں حکومتی اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کے اجلاس ڈیڈ لاک برقرار رہا تاہم فریقین نے اجلاس جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ٗ پارلیمانی کمیٹی کا اگلا اجلاس منگل کی شام 4 بجے دوبارہ ہوگا۔ ہفتہ کو اجلاس سے پہلے… Continue 23reading پاناما لیکس پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، نتیجے کا اعلان کردیاگیا

عمران خان کیا چاہتے ہیں؟ پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2016

عمران خان کیا چاہتے ہیں؟ پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی کا پاکستان کو پٹھان کوٹ واقعہ میں کلین چٹ دینا وزیر اعظم نواز شریف کی حکمت عملی کا نتیجہ ہے ، خارجہ پالیسی چلانے کے حوالے سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تفریق… Continue 23reading عمران خان کیا چاہتے ہیں؟ پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہورمیں بات حدسے آگے نکل گئی،دن دیہاڑے وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 4  جون‬‮  2016

لاہورمیں بات حدسے آگے نکل گئی،دن دیہاڑے وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

لاہور (این این آئی) لاہور میں ڈاکو بیکری پر عملے اور گاہکوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے،ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے کارروائی شروع کردی ۔ لوئر مال پر واقع علی… Continue 23reading لاہورمیں بات حدسے آگے نکل گئی،دن دیہاڑے وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

شہبازشریف کیلئے دو ارب روپے کی ’’سستی اور استعمال شدہ‘‘ چیز کی تلاش

datetime 4  جون‬‮  2016

شہبازشریف کیلئے دو ارب روپے کی ’’سستی اور استعمال شدہ‘‘ چیز کی تلاش

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے لیے سرکاری حکام نے استعمال شدہ طیارے کی تلاش شروع کردی ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعلی شہباز شریف ایک پرانے ماڈل کا طیارہ خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ان کی حکومت پر کسی بھی قسم… Continue 23reading شہبازشریف کیلئے دو ارب روپے کی ’’سستی اور استعمال شدہ‘‘ چیز کی تلاش

وزیراعظم نوازشریف کی صحت،آخر و ہ گھڑی آہی گئی جس کا انتظارتھا

datetime 4  جون‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف کی صحت،آخر و ہ گھڑی آہی گئی جس کا انتظارتھا

اسلام آباد ( این این آئی ) وزیراعظم نواز شریف کو آئی سی یوسے کمرے میں شفٹ کردیاگیا اور وہ تیزی سے روبصحت ہو رہے ہیں ۔ہفتہ کو وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ اللہ کی مہربانی سے وزیراعظم کوآج کمرے میں شفٹ کردیاگیاہے ماشاء اللہ وہ تیزی سے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی صحت،آخر و ہ گھڑی آہی گئی جس کا انتظارتھا

پولیس موبائلوں کارنگ بھی تبدیل،نیا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 4  جون‬‮  2016

پولیس موبائلوں کارنگ بھی تبدیل،نیا فیصلہ کرلیاگیا

کراچی(این این آئی) پولیس موبائلوں کے رنگ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیاہے ۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ پولیس موبائل کو الاٹ کیاگیارنگ کسی عام گاڑی پرنہیں کیا جائے گا اس حوالے سے کمپنی کو خط لکھ رہے ہیں۔اے ڈی خواجہ نے کہا کہ سندھ پولیس اچھا کام کررہی ہے،پولیس… Continue 23reading پولیس موبائلوں کارنگ بھی تبدیل،نیا فیصلہ کرلیاگیا