فیصل آباد میں مضرصحت دودھ پی کر100سے زائد افراد کی حالت غیر،دودھ میں کیا ملایاگیا؟ جان کرآپ بھی خوفزدہ ہوجائیںگے
فیصل آباد(نیوز ڈیسک ) میڈیکل رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد میں تقسیم کئے گئے دودھ میں فارملین کیمیکل استعمال کیا گیا تھا جسے لاشوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فیصل آباد میں گزشتہ روز مضر صحت دودھ پینے سے بچوں سمیت 100 سے… Continue 23reading فیصل آباد میں مضرصحت دودھ پی کر100سے زائد افراد کی حالت غیر،دودھ میں کیا ملایاگیا؟ جان کرآپ بھی خوفزدہ ہوجائیںگے