پاناما لیکس ، بااختیار کمیشن کی تشکیل کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے آرڈیننس جاری کیا جائے ،عوامی تحریک نے ٹی او آرز تجویز کر دئیے
لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کمیشنز آف انکوائری ایکٹ 1956 ء کے تحت سپریم کورٹ کو لکھا جانے والا خط حکومت واپس لے اور اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے نئے ٹی او آرز کے ساتھ بااختیار انکوائری کمیشن… Continue 23reading پاناما لیکس ، بااختیار کمیشن کی تشکیل کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے آرڈیننس جاری کیا جائے ،عوامی تحریک نے ٹی او آرز تجویز کر دئیے