پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے باڑہ روڈ پر گودام سے برآمد ہونے والے سات مارٹر شیل ناکارہ بنادیئے گئے ہیں گودام کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا جو افغان باشندہ ہے۔پولیس کے مطابق باڑہ قدیم سربند کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام سے سات مارٹر شیل برآمد کر لیے جبکہ ملزم محمد حسن کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا۔جس نے موقع پر پہنچ کر مارٹر شیل ناکارہ بنا دیئے۔ گرفتار ملزم محمد حسن کا تعلق افغانستان سے ہے۔
پشاور میں افغان باشندہ کیا خطرناک کام کر رہاتھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































