نادرا نے جون 2013سے ابتک کتنے شناختی کارڈ بلاک کیے ؟حیران کن تعداد سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن )نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے جون 2013سے ابتک2لاکھ 32ہزار 662 شناختی کارڈ بلاک کئے، گزشتہ سال نادرا نے 4036 غیرملکیوں کے بھی شناختی کارڈ بلاک کیے،جن میں سب سے زیادہ 3430 افغانیوں کے شناختی کارڈ بلاک کیے گئے اسکے علاوہ 236 ایرانیوں، 29 بھارتی اور 111 بنگالیوں کے بھی… Continue 23reading نادرا نے جون 2013سے ابتک کتنے شناختی کارڈ بلاک کیے ؟حیران کن تعداد سامنے آگئی