بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کو اقتدارسنبھالنے کی دعوت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاک فوج کوغیر آئینی اقدام پر اکسانے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے سابق صدر افضل بٹ نے وکیل اکرام چوہدری کے توسط سے پاک فوج کو غیرآئینی اقدام پراکسانے کے خلاف آئینی درخواست دائرکرادی۔ درخواست میں سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے متعلق اسلام آباد میں بینرز لگانے والی تنظیم موو آن کے سربراہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، ٹی وی اینکر ڈاکٹر دانش اور حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ٗدرخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ فوج نے اقتدار میں نہ آنے کا حلف اٹھا رکھا ہے، پاک فوج کے سربراہ کو حکومت کا تختہ الٹنے پر اکسانا آئین سے غداری کے مترادف ہے جب کہ فوج کوغیرآئینی اقدام پراکسانے والے محب وطن نہیں ہیں۔ درخواست گزار نے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت فریقین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سمرقند


ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…