اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کچھ افسران کے نام بھی بتادیئے

datetime 8  مئی‬‮  2016

مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کچھ افسران کے نام بھی بتادیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرکاری خزانے سے 70 کروڑ روپے نکلوانے والے گرفتار سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی نے ابتدائی تفتیش میں اپنی کرپشن کا اعتراف کرنے کے بعد مبینہ طور پر اپنے 11 ساتھی ملزمان کے نام اگل دیئے ہیں۔ نیب بلوچستان نے مشیر خزانہ خالد لانگو شامل تفتیش کرنے اوران کا نام ای… Continue 23reading مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کچھ افسران کے نام بھی بتادیئے

عمران خان کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری ، نوافل ادا کئے

datetime 8  مئی‬‮  2016

عمران خان کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری ، نوافل ادا کئے

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔تفصیلات کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جانیوالے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سب سے پہلے مدینہ… Continue 23reading عمران خان کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری ، نوافل ادا کئے

بھارت میں غیرملکی خاتون سیاح سے چھیڑخانی کرنے پر ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

datetime 8  مئی‬‮  2016

بھارت میں غیرملکی خاتون سیاح سے چھیڑخانی کرنے پر ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )دہلی پو لیس نے ایپ پر مبنی ٹیکسی سروس دینے والی کمپنی اولا کیب کے ڈرائیور کو ایک غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعہ گزشتہ شام اس وقت پیش آیا جب بیلجےئم کی رہنے والی… Continue 23reading بھارت میں غیرملکی خاتون سیاح سے چھیڑخانی کرنے پر ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

سیکریٹری خزانہ کو نیب کا بڑا گھر راس نہ آیا، حالت خراب، اہم خبر آ گئی

datetime 8  مئی‬‮  2016

سیکریٹری خزانہ کو نیب کا بڑا گھر راس نہ آیا، حالت خراب، اہم خبر آ گئی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو گرفتاری کے بعد نیب ہیڈکوارٹر منتقل ہونے پر بے ہوش ہوگئے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو نیب کی جانب سے گرفتار کرنے کے بعد جب نیب ہیڈکوارٹر منتقل کیا تو وہاں وہ بے ہوش ہوگئے۔

ممتاکے 4800 سال

datetime 8  مئی‬‮  2016

ممتاکے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم شہر آباد تھا‘ وہ پتھر کا زمانہ تھا‘ لوگ غاروں میں رہتے تھے‘ پتھر کو پتھر سے رگڑ کر آگ جلاتے تھے‘ پتھروں کے ذریعے جانوروں کا شکار کرتے تھے‘ آوازوں کو لفظ سمجھتے تھے اور جسم پر جانوروں کی کھالیں اور پتے… Continue 23reading ممتاکے 4800 سال

دو بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان مک مکا ،ٹرپل ون جب بھی آئی تو۔۔! ایم کیو ایم کا انتباہ

datetime 7  مئی‬‮  2016

دو بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان مک مکا ،ٹرپل ون جب بھی آئی تو۔۔! ایم کیو ایم کا انتباہ

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد این ایف سی ایوارڈ اور مردم شماری پر دو بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان مک مکا ہوگیا ہے۔ اگر صحیح معنوں میں سندھ میں مردم شماری ہوئی تو پہلی مرتبہ سندھ کا وزیراعلیٰ… Continue 23reading دو بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان مک مکا ،ٹرپل ون جب بھی آئی تو۔۔! ایم کیو ایم کا انتباہ

یکم شعبان اور شبِ برا ت کب ہوگی ، مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2016

یکم شعبان اور شبِ برا ت کب ہوگی ، مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتئ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1437 ؁ھ کا چاند نظرنہیں آیا، یکم شعبان بروز پیر 9مئی کو ہوگی اور شبِ براء ت اتوار22مئی ( اتواراور پیر کی درمیانی شب)کو ہوگی۔ دریں اثنا مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا… Continue 23reading یکم شعبان اور شبِ برا ت کب ہوگی ، مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

تحریک انصاف کو کس بات کا انتظار ہے؟ شاہ محمودقریشی زبا ن پر لے آئے

datetime 7  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف کو کس بات کا انتظار ہے؟ شاہ محمودقریشی زبا ن پر لے آئے

ملتان (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے ٗہماری اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم اپوزیشن سے رابطہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ٗ ہم بھی وزیر اعظم کی… Continue 23reading تحریک انصاف کو کس بات کا انتظار ہے؟ شاہ محمودقریشی زبا ن پر لے آئے

پی ٹی آئی کیلئے صادق نام بھاری ،ایک صادق نے پاکستان میں رُلا یا ،ایک نے لندن میں ہرایا ‘ اسپیکر قومی اسمبلی

datetime 7  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کیلئے صادق نام بھاری ،ایک صادق نے پاکستان میں رُلا یا ،ایک نے لندن میں ہرایا ‘ اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور( این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کیلئے صادق نام بہت بھاری ہے ،ایک صادق نے انہیں پاکستان میں رُلا یا ہے اور ایک نے انہیں لندن میں ہرایا ہے ،پی ٹی آئی والے اب لندن والے صادق کے انتخاب کا فیصلہ بھی قبول نہیں کرینگے اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کیلئے صادق نام بھاری ،ایک صادق نے پاکستان میں رُلا یا ،ایک نے لندن میں ہرایا ‘ اسپیکر قومی اسمبلی