سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ رک نا سکا،یاسین ملک کے بعد سید علی گیلانی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کو یوم شہیداء ریلی میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔سید علی گیلانی یوم شہیداء ریلی میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ انہیں گرفتار کیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ تین روز کے دوران سری نگر میں بھارتی فوج کے مظالم سے 35 سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں اسی طرح چند روز پہلے برہان وانی کی شہادت سے شروع ہونے والے احتجاج کو دبانے کے لئے بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کی انتہا کر رکھی ہے۔گزشتہ روز حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کیاگیا تھا جبکہ بدھ کو علی گیلانی کو حراست میں لے لیا گیا ہے
کشمیریوں پر بھارتی مظالم ! علی گیلانی بارے بری خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا



















































