جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت پر رضامند

datetime 13  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور پیپلزپارٹی کے ایم کیو ایم سے رابطے کے نتیجے میں ،ایم کیو ایم، متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت پر رضامندہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار،خالد مقبول صدیقی ، میاں عتیق اور بیرسٹر سیف کی شرکت متوقع ہے۔آصف علی زرداری کی ہدایت پر پیپلزپارٹی نے لندن میں ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزراء کا اسلام آباد میں موجود ایم کیو ایم رہنماؤ ں سے رابطہ ہوا ہے۔اس سے قبل اپوزیشن کے آخری مشترکہ اجلاس اور ٹی او آرزکمیٹی کے آخری اجلاس میں ایم کیوایم شریک نہیں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…