چین نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک دوسرے کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں ۔ منگل کو یہاں وزارت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کے زیر اہتمام پاک چین سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ کے موقع… Continue 23reading چین نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرادی