پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

پشاور میں چوہے وہ کام کرگئے جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،لرزہ خیز انکشافات نے خوف و ہراس پھیلادیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پشاور میں چوہے وہ کام کرگئے جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،لرزہ خیز انکشافات نے خوف و ہراس پھیلادیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں چوہے وہ کام کرگئے جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،لرزہ خیز انکشافات نے خوف و ہراس پھیلادیا،صرف ایک دن میں صرف ایک ہی ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں چوہے کاٹنے سے بائیس کیسز رجسٹرڈ ہوئے ،باقی ہسپتالوں کا حال نامعلوم،پشاور میں چوہے کاٹنے سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا،ایک… Continue 23reading پشاور میں چوہے وہ کام کرگئے جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،لرزہ خیز انکشافات نے خوف و ہراس پھیلادیا

ایف سولہ طیاروں پر پاکستانی موقف کی حمایت کرتے ہیں ٗامریکی محکمہ خارجہ

datetime 30  اپریل‬‮  2016

ایف سولہ طیاروں پر پاکستانی موقف کی حمایت کرتے ہیں ٗامریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ ایف سولہ طیاروں کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں مارک ٹونر نے کہا کہ ایف سولہ طیاروں اوردیگر ہتھیاروں کی فراہمی خطے میں سیکیورٹی کی مضبوطی اورامن کا باعث بنے گی۔امریکی ترجمان نے بتایا کہ ایف سولہ… Continue 23reading ایف سولہ طیاروں پر پاکستانی موقف کی حمایت کرتے ہیں ٗامریکی محکمہ خارجہ

قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی اور مردوں کی چوری کاانکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2016

قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی اور مردوں کی چوری کاانکشاف

چنیوٹ(نیوزڈیسک) چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی اور مردوں کی چوری کاانکشاف ہوا ہے تحصیل بھوانہ کے قبرستان کالو تنگ کی دیکھ بھال پر مامور بالا ملنگ نے بتایا کہ کچھ عرصے سے نامعلوم افراد نے قبروں کی کھدائی کر کے مردے غائب کر نے شروع کر دیئے ہیں مقامی… Continue 23reading قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی اور مردوں کی چوری کاانکشاف

پی ٹی آئی کالاہورمیں جلسہ،’’پلان بی‘‘تیار

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی کالاہورمیں جلسہ،’’پلان بی‘‘تیار

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پانامہ لیکس اور کرپشن کے خلاف آج (اتوار) چیئرنگ کراس پر منعقد ہونیوالے احتجاجی جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،رات گئے تک سینئر رہنماؤں کے مابین مشاور ت جاری رہی اور کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پارٹی کی طرف سے ’’ پلان بی‘‘بھی تیار… Continue 23reading پی ٹی آئی کالاہورمیں جلسہ،’’پلان بی‘‘تیار

چیف جسٹس پا نا مہ لیکس کے حوالے سے کمیشن کی سر براہی کرتے ہوئے ایسا فارمولہ اختیار کریں جو سب کیلئے قابل قبول ہو ، افتخار محمد چوہدری

datetime 30  اپریل‬‮  2016

چیف جسٹس پا نا مہ لیکس کے حوالے سے کمیشن کی سر براہی کرتے ہوئے ایسا فارمولہ اختیار کریں جو سب کیلئے قابل قبول ہو ، افتخار محمد چوہدری

راولپنڈی (نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پا کستان وپاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کر یٹک پا رٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پا کستان جسٹس انور ظہیر جمالی کو چاہیے کہ وہ پا نا مہ لیکس کے حوالے سے کمیشن کی سر براہی کرتے ہوئے… Continue 23reading چیف جسٹس پا نا مہ لیکس کے حوالے سے کمیشن کی سر براہی کرتے ہوئے ایسا فارمولہ اختیار کریں جو سب کیلئے قابل قبول ہو ، افتخار محمد چوہدری

تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے اپنے ٹی او آرز تیار کر لئے ، کل اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں پیش کئے جائینگے

datetime 30  اپریل‬‮  2016

تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے اپنے ٹی او آرز تیار کر لئے ، کل اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں پیش کئے جائینگے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے اپنے ٹرمز آف ریفرنس تیار کر لئے ، کل ( منگل) کو اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں پیش کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و معروف قانون دان حامد خان ایڈووکیٹ نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹی… Continue 23reading تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے اپنے ٹی او آرز تیار کر لئے ، کل اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں پیش کئے جائینگے

کراچی، عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ

datetime 30  اپریل‬‮  2016

کراچی، عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔سندھ حکومت نے لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات ایک ہی عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے 14 مقدمات کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا… Continue 23reading کراچی، عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ

’’بھائی‘‘ کے بارے میں بُری خبر،لندن میں ہلچل

datetime 30  اپریل‬‮  2016

’’بھائی‘‘ کے بارے میں بُری خبر،لندن میں ہلچل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)’’بھائی‘‘ کے بارے میں بُری خبر،لندن میں ہلچل، ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس آخری مرحلے میں داخل ہو گیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے برطانوی کراؤن پراسیکیوشن سروس میں شواہد جمع کرا دیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شواہد اور دستاویزات کے پلندے جمع کرائے گئے ہیں جن کے مسترد ہونے… Continue 23reading ’’بھائی‘‘ کے بارے میں بُری خبر،لندن میں ہلچل

’’را” کے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ مل گیا،کراچی میں منظم نیٹ ورک کا انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2016

’’را” کے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ مل گیا،کراچی میں منظم نیٹ ورک کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسر کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد سیکیورٹی ادارے نے ’’را‘‘کے ایجنٹوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہے ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘کے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ بھی لگالیاہے، کراچی میں منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہواہے۔ کراچی کے حالات خراب کرنے میں… Continue 23reading ’’را” کے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ مل گیا،کراچی میں منظم نیٹ ورک کا انکشاف