امریکی ڈرون طیارے کا پاکستانی حدود میں حملہ ،سراج الحق نے سنگین سوال اُٹھادیا
پشاور(این این آئی) جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسراج الحق نے حکمرانوں کونظریاتی اور معاشی دہشتگردقراردیتے ہوئے انہیں ملک کیلئے خطرہ قرار دیدیا اور کہاکہ وزارت دفاع جواب دے جب امریکی ڈرون طیارہ سینکڑوں کلومیٹرپاکستانی حدود کے اندر اپنے ہدف کونشانہ بنارہاتھا توکیاپاکستانی ادارے سورہے تھے ؟مرکز اسلامی پشاور میں ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کے… Continue 23reading امریکی ڈرون طیارے کا پاکستانی حدود میں حملہ ،سراج الحق نے سنگین سوال اُٹھادیا