نوازشریف سے خفیہ ملاقات،ریحام خان کاموقف بھی سامنے آگیا
لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام خان نے وزیراعظم نواز شریف سے خفیہ یاکسی بھی قسم کی ملاقات یا کوئی پیغام بھیجنے کی تردید کر دی ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے لکھا کہ فرائی ڈے ٹائمز… Continue 23reading نوازشریف سے خفیہ ملاقات،ریحام خان کاموقف بھی سامنے آگیا