پہلے اپنے گھر ۔۔۔۔! رانا ثناء اللہ بلاول زرداری بارے بہت کچھ بول گئے
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کرپشن کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے اپنے گھر کی خبر لیں پھر الزام تراشی کریں ،نوازشریف نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا تھا ،تخت رائے ونڈ نہیں بلکہ کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست ڈول رہی ہے ،پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے… Continue 23reading پہلے اپنے گھر ۔۔۔۔! رانا ثناء اللہ بلاول زرداری بارے بہت کچھ بول گئے