جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

ٹی وی چینلز پر فحش اشتہارات،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 12  اگست‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی پر فحش اشتہارات پر پابندی لگانے کے حوالے سے دائر کیس میں پیمرا کو درخواست گزار کو سن کرتین ماہ میں فیصلہ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔درخواست گزار شیراز ذکا ء ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ مختلف ٹی وی چینیلز پر فحش اشتہارات دکھائے جا رہے ہیں جس سے معاشرے میں عدم توازن پیدا ہورہا ہے ۔فحش اشتہارات اسلامی تعلیمات کے خلاف ہیں۔ فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ پیمرا کو فحش اشتہارات دکھانے پر پابندی لگانے کاحکم صادر کرے ۔ چیف جسٹس نے پیمرا کو درخواست گزار کی درخواست سن کر 3ماہ میں فیصلہ کرنے کاحکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…