جمعہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف نے 3 ماہ سے مشہور ٹی وی اینکر سے خفیہ شادی کر رکھی ہے‘ فیاض الحسن چوہان کا مسلم لیگ (ن) پرایک اور رکیک حملہ

datetime 14  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنمما نے بڑا انکشاف کر دیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑے صحافیوں کو حکومت کی طرف سے پیسے آتے ہیں ، اس طرح کی زرد صحافت پر لعنت بھیجتا ہوں۔ بڑے بڑے صحافی حکومت کے سامنے بھیگی بلی بن کر بیٹھ جاتے ہیں۔ عمران خان کی ذاتی زندگی کیخلاف جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ مریم نواز کے میڈیا سیل کی سرپرستی میں اس طرح کی ذلالت اور خجالت کی جا رہی ہے۔،
فیاض الحسن چوہان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے میڈیا سیل نے جو ذلالت شروع کی ہوئی ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ شہباز شریف پر کل کا دن بہت بھاری رہے گا۔ مجھے تین ماہ سے پتہ ہے کہ شہباز شریف نے ایک مشہور ٹی وی اینکر سے خفیہ شادی کی ہوئی ہے۔ ہمیں بھی سیاستدانوں کی ذاتی باتیں معلوم ہوتی ہیں لیکن ہم لوگ ان باتوں کو اچھالتے نہیں کیونکہ یہ اخلاقی طور پر درست نہیں لیکن (ن) لیگ ہمیشہ کیچڑ اچھالنے کی سیاست کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…