جمعہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کا جلسہ، میدان سجنے سے پہلے بری خبر آ گئی

datetime 14  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء قمر زماں قائرہ کا دارالحکومت مظفرآباد کا دورہ بھی پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سمیٹ ڈویژن مظفرآباد میں اپنا گرتا ہوا گراف بچا نہ سکے جبکہ 16جولائی کو مظفرآباد میں بلاول بھٹو کا عظیم عالیشان جلسہ منعقد ہونا تھا جس کی تمام تر تیاریاں پارٹی کارکنوں کی عدم شرکت کے باعث فلاپ ہونے کے ڈر سے سابق وفاقی وزیر پیپلزپارٹی قمر زماں قائرہ کا دارالحکومت مظفرآباد کا دورہ پارٹی قیادت سے ملاقات کے علاوہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے دورہ مظفرآباد کے موقع پر ہزاروں افراد نے جلسے میں شرکت کا دعوہ تو کیا تھا مگر اندرون خانہ نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا جس پر قمر زماں قائرہ نے تازہ صورت حال وفاقی قیادت کو اگاہ کیا 16جولائی کو بلاول بھٹو کا جلسہ مظفرآباد منسوخ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے عام انتخابات 2016کے موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو نے ڈویژن میر پور اور ڈویژن راولاکوٹ میں جلسے سے خطاب کیا جس سے عوام پر ایک اچھا میسج لیا گیا جبکہ مظفرآباد میں اس سے قبل بھی چیئرمین بلاول بھٹو کا دورہ منسوخ کرکے 16جولائی کوجلسے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے باعث آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع جہاں بلاول بھٹو نے جلسے کرنے تھے ایک ماہ قبل ان کے استقبال کی تیاریاں کی گئی تھی جبکہ مظفرآباد میں ایسی کوئی تیاریاں نظر نہیں آرہی جس سے ظاہر ہوکے بلاول بھٹو 16جولائی کو جلسے سے خطاب کرے گے دوسری طرف سابق وفاقی وزیر اطلاعات پیپلزپارٹی قمر زماں قائرہ کا دورہ مظفرآباد کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور امیدواروں کی سیاسی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے وفاقی قیادت کو اگاہ کیا گیا جس کے بعد 16جولائی کو ہونے والا جلسہ منسوخ ہونے کا امکان ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…