جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

جمعہ کے دوران یہ کیا ہو گیا۔۔۔؟عشرت العباد ہسپتال منتقل

datetime 15  جولائی  2016 |

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی جمعہ کی نماز کے د وران طبیعت بگڑنے کے باعث طبعی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر گیا ۔ گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لینے کے بعد ڈاکٹروں نے گورنر ہاؤس جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گورنر ہاؤس کراچی میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے دوران گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی اچانک طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث گورنر سندھ پہلی رکعت میں ہی زمین پر بیٹھ گئے۔ نماز کے بعد گورنر ہاؤس سندھ ایمرجنسی بنیاد پر ڈاکٹر عشرت العباد کو طبعی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا ۔ جہاں پر ڈاکٹر نے ڈاکٹر عشرت العباد کے ای سی جی سمیت دیگر جسمانی ٹیسٹ لئے اور ٹیسٹ درست آنے پر عشرت العباد کو گورنر ہاؤس واپس جانے کی اجازت دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…