سعودی حکومت نے پاکستانی حاجیوں کے سعودیہ میں قیام کا دورانیہ بڑھادیا
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان سمیت ایشیائی عازمینِ حج کے قیام میں توسیع کرتے ہوئے حج کے فوری بعد واپسی پر پابندی عائد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق جو حجاج حج کی ادائیگی کے فوری بعد وطن واپس آجاتے تھے ان کو اب حج کے بعد مزید4 دن رکنا پڑے گا ،… Continue 23reading سعودی حکومت نے پاکستانی حاجیوں کے سعودیہ میں قیام کا دورانیہ بڑھادیا