لاہور ( این این آئی) ملتان میں قتل ہونے والی ماڈل گرل قندیل بلوچ نے 18روز قبل پریس کانفرنس کے وزارت داخلہ سے سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ قندیل بلوچ نے 28جولائی کو لاہور پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھاکہ مفتی عبدالقوی کو ایکسپوز کرنے کے بعد مجھے واٹس اپ اور ای میلز پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔مجھے اور میری فیملی کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔وزارت داخلہ کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے تحریری خط بھی لکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے قندیل بلوچ کو سکیورٹی دینے سے انکار کرتے ہوئے متعلقہ تھانے سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی۔
مفتی عبدالقوی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے بعدہی قندیل بلوچ کو خطرے کا احساس ہوگیاتھا،اہم ادارے کو لکھے گئے خط کے باوجود کچھ نہ ہوسکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































