جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

صر ف 3دن میں یہ کام کر دیا جا ئے ۔۔۔ وزیر اعلیٰ نے الٹی میٹم دیدیا

datetime 18  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )وزیر اعلی قا ئم علی شاہ نے کراچی کو صاف کرنے کے لئے کمشنر کراچی کو تین روز کا الٹی میٹم دے دیا ۔ وزیر اعلیٰ ہائوس میں اجلاس ہوا اجلاس میں واٹر بورڈ کے ایم سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے عہدیدار شریک ہوئے ۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ صنعتکاروں کو قانونی طور پر پانی مہیا کیا جائے اور پانی چوروں کو گرفتار کیا جائے جبکہ پانی کے غیر قانونی کنکشنز کے کیخلاف بلاتفریق آپریشن کیا جائے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے اعتراف کیا کہ واٹر بورڈ ، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز میں انتظامی کمزوریاں ہیں ۔
اجلاس میں واٹر بورڈ حکام نے وزیر اعلیٰ کو بریفنگ دی کہ واٹر بورڈ ڈیڑھ کروڑ روپے کی بلنگ کرتا ہے جبکہ پانی چور 8 کروڑ روپے ماہانہ کماتے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ شہر سے کچرا صاف نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ۔ کمشنر کراچی کو تین روز میں شہر سے کچرا صاف کرنے کی ہدایت دے دی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کچرا نہ اٹھانے پر متعلقہ ڈی ایم سیز ، ایڈمنسٹریٹر اور ڈی سیز کیخلاف کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…