جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

کشمیر کی آزادی کا نسخہ ہمارے پا س ہے پا کستا ن کی اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 18  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھیرکوٹ (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس کشمیر کی آزادی اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا نسخہ موجود ہیں،21جولائی کو شیر کی پرچی پر ٹھپہ لگا کر شیر کو ڈبوں سے باہر نکال کر بھارت اور سازشی دھرنا سیاست کرنے والوں کو پیغام دیں، تفصیلات کے مطابق پیر کو آزاد کشمیر کے علاقے دھیرکوٹ میں مسلم لیگ ن کے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام وزیراعظم نواز شریف سے محبت کرتے ہیں عوام نے نواز شریف کی محؓت میں راستہ بند کئے آزاد کمشیر کی عوام 21جولائی کو تااہل اور بدعنوان لوگوں کے خلاف ووٹ دے کر ھاگنے والوں کے راستے بند کر دیں دھیرکوٹ کی عوام انتخابات میں عوام کی خدمت نہ کرنے والوں سے حساب اور انتقا م لیں۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ملک کے واحد لیڈر ہیںِ،جس کے پاس کشمیر کی آزادی کا نسخہ موجود ہیں، نواز شریف کے دور میں انڈین وزیراعظم واجپائی پاکستان آیا اور مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کی اہمیت کو تسلیم کیا، پرویز رشید نے کہا کہ پرویز مشرف کے خلاف دھرنا کیوں نہیں دیا گیا، نواز شریف جب بھی ملک کو ترقی و خوشحالی کی طرف لے کر جاتے ہیں اور مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اوجاگر کرتے ہیں تو ان کے خلاف دھرنا سازش شررع ہوجاتی ہے، مشرف کے خلاف دھرنا سیاست نہیں ہوتی نواز شریف کے خلاف ہی کیوں ہوتی ہے، نواز شریف سے عمران خان، بلاول بھٹو سمیت چھوٹے موٹے لوگ خوفزادہ ہیںِ،انہوں نے کہا کہ 20جولائی کو کالے پرچم لہرا کر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منائیں گے، جبکہ 21جولائی کو یوم الحاق کشمیر منایا جائے گا اور بھارت کو کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف پیغام دیا جائے گا، پرویز رشید نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان سمیت آزاد کشمیر میں ترقی کا سفر نہیں روکا جا سکتا، 21جولائی کیلئے دھرنا اور سازشی سیاست کرنے والے پرکول دیتے ہیں، آزاد کشمیر کی عوام 21جولائی کو شیر کی پرچی پر ٹھپہ لگا کر شیر کو ڈبوں سے باہر نکالیں اور بھارت سے دھرنا اور سازش سیاست کرنے والوں کے منہ بند کر نواز شریف سے عملی محبت کا ثبوت دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…