کراچی میں امن کے دعوے دھرے ، ٹارگٹ کلر پھر بے لگام ہوگئے
کراچی (آئی این پی )کراچی میں امن کے دعوے دھرے رہ گئے، ٹارگٹ کلر پھر بے لگام ہوگئے۔ فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت 5افراد کو قتل کردیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی اداروں کی کارراوئیوں میں 3ملزمان گرفتار اور 15حراست میں لے لیے گئے۔ ایس پی ثاقب ابراہیم کے… Continue 23reading کراچی میں امن کے دعوے دھرے ، ٹارگٹ کلر پھر بے لگام ہوگئے