ٹی او آرز میں سے اہم ترین شخصیت کا نام نکال دیاگیا، عاصمہ جہانگیر اندر کی بات باہر لے آئیں
لاہور (این این آئی ) سپریم کو رٹ بار ایسوسی ایشن کی سابقہ صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ٹی او آرز میں وزیراعظم نوازشریف کانام نکلنے سے پانامہ لیکس بے نامہ لیکس بن گئی ہے ،اپوزیشن نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز میں جان بوجھ کر وزیر اعظم کا نام… Continue 23reading ٹی او آرز میں سے اہم ترین شخصیت کا نام نکال دیاگیا، عاصمہ جہانگیر اندر کی بات باہر لے آئیں