منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

خدشہ ہے کہ کہیں پانامہ لیکس کا معاملہ کسی غیر آئینی اقدام کی طرف نہ چلا جائے،مولانا فضل الرحمن

datetime 7  مئی‬‮  2016

خدشہ ہے کہ کہیں پانامہ لیکس کا معاملہ کسی غیر آئینی اقدام کی طرف نہ چلا جائے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ کہیں پانامہ لیکس کا معاملہ کسی غیر آئینی اقدام کی طرف نہ چلا جائے،وزیراعظم کا استعفیٰ پانامہ پیپرز کی تحقیقات سے وابستہ ہے، اتحادی جماعتوں کو اپوزیشن کے ٹی او آرز پر تحفظات ہیں‘ ٹی… Continue 23reading خدشہ ہے کہ کہیں پانامہ لیکس کا معاملہ کسی غیر آئینی اقدام کی طرف نہ چلا جائے،مولانا فضل الرحمن

حکومت کے بعد اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کومسترد کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2016

حکومت کے بعد اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کومسترد کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کے بعد اتحادی جماعتوں نے بھی اپوزیشن کے ٹی او آرزپر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کردیا، اپوزیشن کے ٹی او آرز آئین و قانون سے متصادم قرار،پانامہ لیکس کے معاملے پر بات چیت اور ٹی او آوزکی تیاری کیلئے اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے اتحادی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی… Continue 23reading حکومت کے بعد اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کومسترد کردیا

عدالتی حکم جاری، ایم کیو ایم میں ہلچل مچ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2016

عدالتی حکم جاری، ایم کیو ایم میں ہلچل مچ گئی

کراچی (نیوزڈیسک) ہفتہ کی صبح انسداددہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیزتقریرکیس کی سماعت عدالت نے ایم کیوایم کے 20رہنماﺅںکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ،وسیم اختر خواجہ اظہار احسن ،رﺅف صدیقی اورقمرعدالت میں پیش ہوئے تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کورٹ میںاشتعال انگیزتقریرکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈاکٹرفاروق ستار،خالدمقبول صدیقی ،ریحان… Continue 23reading عدالتی حکم جاری، ایم کیو ایم میں ہلچل مچ گئی

سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، تحریک انصاف کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 7  مئی‬‮  2016

سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، تحریک انصاف کا موقف بھی سامنے آگیا

ملتان،شیخو پورہ (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ شرمناک بات ہے کہ جس نے بلوچستان کے وسائل اور بجٹ کا تحفظ کرنا ہے وہی ڈاکہ ڈال رہا ہے اپوزیشن نے احتساب کے ضابطہ کار قانون پر نظر رکھنے والوں سے بنوائے ۔ ٹی او آرز پر حکومت… Continue 23reading سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، تحریک انصاف کا موقف بھی سامنے آگیا

اگلے تین دن میں موسم کیسا رہے گا؟ ٗمحکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

datetime 7  مئی‬‮  2016

اگلے تین دن میں موسم کیسا رہے گا؟ ٗمحکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان ٗکشمیر ٗہزارہ ٗراولپنڈی ٗ بہاولپور ٗ لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کیساتھ بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ مزید ہلکی بارش کا امکان ہے ٗ ملک کے دیگر علاقوں… Continue 23reading اگلے تین دن میں موسم کیسا رہے گا؟ ٗمحکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں خفیہ جائیداد کا انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں خفیہ جائیداد کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں خفیہ جائیداد کا انکشاف ہوا ہے جبکہ علیمہ خان نے بھی خود اسکا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی اور دوسری ہمشیرہ کی پراپرٹی دبئی میں موجود ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں خفیہ جائیداد کا انکشاف

نیب بلوچستان کاسیکرٹری خزانہ کے گھرپرچھاپہ،73کروڑسے زائدرقم برآمد

datetime 7  مئی‬‮  2016

نیب بلوچستان کاسیکرٹری خزانہ کے گھرپرچھاپہ،73کروڑسے زائدرقم برآمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیب بلوچستان کی سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھرپرچھاپہ مارکر73کروڑروپے کی ملکی وغیرملکی کرنسی4کروڑمالیت کاہونابرآمدکرکے انہیں گرفتارکرلیا۔آج ہفتہ کونیب عدالت میں پیش کیاجائیگا،نیب بلوچستان نے سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے گھرپرجمعہ کے روزچھاپہ مارااوران کے گھرسے نوٹوں سے بھرے14بیگ اورایک لاکربرآمدکرلئے ،نوٹوں کی گنتی کیلئے نیب کومشینیں منگواناپڑگئیں اور12گھنٹے میں نوٹوں کی گنتی… Continue 23reading نیب بلوچستان کاسیکرٹری خزانہ کے گھرپرچھاپہ،73کروڑسے زائدرقم برآمد

میڈیا کی چکا چوند روشنیوں سے جلد متاثر ہوجانے والی تمام بہنیں یہ تحریر ضرور پڑھیں

datetime 7  مئی‬‮  2016

میڈیا کی چکا چوند روشنیوں سے جلد متاثر ہوجانے والی تمام بہنیں یہ تحریر ضرور پڑھیں

شوبز کی چکا چوند‘ کیمروں کی فلش لائیٹس‘ زرق برق لباس‘ راتوں رات شہرت اور امارت کا نشہ نوجوان لڑکوں بالخصوص لڑکیوں کو اپنی جانب کھینچتا ہے‘ایسی لڑکیاں جن کی تربیت کمزور ہوتی ہے یا جن کا تعلق غریب گھرانوں سے ہوتا ہے فراڈیوں کے جھانسے میں آسانی سے آ جاتی ہیں اور اپنا سب… Continue 23reading میڈیا کی چکا چوند روشنیوں سے جلد متاثر ہوجانے والی تمام بہنیں یہ تحریر ضرور پڑھیں

خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2016

خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت مےں چند خواتےن پر مشتمل پرس چرانے والا گینگ حرکت مےں آگےا ،متعدد مارکےٹو ں سے خواتےن کے بےگ چوری ہونے کی… Continue 23reading خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ