آپریشن ہوگیا مگر۔۔۔ مریم نوازشریف کی قوم سے دعاؤں کی اپیل
لندن(این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اوپن ہاٹ سرجری کامیاب ہوگئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم کامصنوعی تنفس ہٹا دیا گیا ۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دل کے آپریشن کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ عوام کو آگاہ کرتی رہیں… Continue 23reading آپریشن ہوگیا مگر۔۔۔ مریم نوازشریف کی قوم سے دعاؤں کی اپیل