افغان حکام کا احتجاجاََ پشاور میں قونصل خانہ بند، وجہ بھی سامنے آ گئی
پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں افغان حکام نے قونصلیٹ کی گاڑی کو روکے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنا قونصل خانہ بند کردیا۔دوسری جانب قونصلیٹ کے عہدیداران نے قونصلیٹ کی بندش کی تصدیق کردی۔پشاور کے علاقے کینٹ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر افغان قونصل جنرل کی گاڑی کو روک کر تلاشی لی… Continue 23reading افغان حکام کا احتجاجاََ پشاور میں قونصل خانہ بند، وجہ بھی سامنے آ گئی