چودھری نثارکا وزیر اعظم بننے کا منصوبہ ناکام، حیران کن بیان
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری نثار کے وزیر اعظم بننے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا… Continue 23reading چودھری نثارکا وزیر اعظم بننے کا منصوبہ ناکام، حیران کن بیان