پاکستان میں سانپوں کی آفت ٹوٹ پڑی، سینکڑوں افراد نشانہ بن گئے
سانگھڑ (آئی این پی) تھر کی ریتیلی زمین پر آج کل زہریلے سانپوں کا راج ہے ، جہاں ایک ماہ کے دوران 114افراد کو یہ زہریلے سانپ اپنا نشانہ بنا چکے ہیں۔صحرا تھر میں پڑنے والی شدید گرمی نے زہریلے سانپوں کو بلوں سے نکلنے پر مجبو ر کردیا ہے، جس سے سانپوں کے ڈسنے… Continue 23reading پاکستان میں سانپوں کی آفت ٹوٹ پڑی، سینکڑوں افراد نشانہ بن گئے