شوکت خانم اسپتال کا خیرات کا پیسہ ،خواجہ آصف نے سنگین ترین الزام عائد کردیا
سیالکوٹ ( آئی این پی ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیز کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنی کے مالک نکلے ، عمران خان نے 1983 میں ٹیکس بچانے کے لئے آف شور کمپنی بنائی ۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے… Continue 23reading شوکت خانم اسپتال کا خیرات کا پیسہ ،خواجہ آصف نے سنگین ترین الزام عائد کردیا