افغان سیکیورٹی فورسز کی طور خم بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار زخمی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز کی طور خم بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا ، پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی ۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے طور خم… Continue 23reading افغان سیکیورٹی فورسز کی طور خم بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار زخمی