بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

’’اب پہلی کلاس میں ہی یہ کام ہوگا۔۔‘‘ حکومت کا قابل تحسین اقدام

datetime 24  جولائی  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پہلی کلاس کے داخلوں کا ریکارڈ آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا محکمہ ایجوکیشن سکولز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے سکولں میں کچی کلاس کے داخلوں کا ریکارڈ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو اسٹال کریں نوٹیفکیشن میں پی آئی بی کو داخلوں کا ریکارڈ آن لائن کرنے کے لےء ایک ماہ کی مہلت دے دی ہے بورڈ کو یہ کام ایک ماہ میں مکمل کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…