بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

تحر یک انصاف کاپنجاب میں بڑے اقدام کافیصلہ

datetime 23  جولائی  2016 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا 7اگست تک پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں پارٹی تنظیمیں مکمل کر نے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کو کا میاب بنانے کیلئے صوبوں ‘ریجن ‘اضلاع اور تحصیلوں میں اپنی تنظیم سازی مکمل کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے اس حوالے سے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اپنے پارٹی عہدیداروں کیساتھ مشاورت مکمل کر رہے ہیں اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ 1اگست سے اس کا باقاعد ہ آغاز کر دیا جا ئیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…