بھارت کا صدر ممنون حسین کے کشمیر سے متعلق بیان پر واویلا، خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ کشمیر نہیں بلکہ …….
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے صدر ممنون حسین کے کشمیر سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ کشمیر نہیں بلکہ نئی دہلی کے اندرونی معاملات میں ہمسایہ ملک کی بار بار مداخلت اور بیرونی دہشتگردی ہے،پاکستان جموں وکشمیر کے کچھ حصوں پر غیر قانونی قبضے… Continue 23reading بھارت کا صدر ممنون حسین کے کشمیر سے متعلق بیان پر واویلا، خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ کشمیر نہیں بلکہ …….