جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،تشدد کس کے حکم پر شروع ہوا؟اہم گواہ کے بیان میں انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2016

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،تشدد کس کے حکم پر شروع ہوا؟اہم گواہ کے بیان میں انکشافات

لاہور( این این آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے مزید دو گواہوں احمد رضا اور میاں افتخار نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروایا۔ احمد رضا نے اپنے بیان میں کہا کہ میں صبح پونے چار بجے سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی رہائش گاہ کے عقب میں… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ،تشدد کس کے حکم پر شروع ہوا؟اہم گواہ کے بیان میں انکشافات

’’پاکستان کو چاہ بہار بندرگاہ کی ضرورت ہے‘‘حیرت انگیز موقف جاری

datetime 13  جون‬‮  2016

’’پاکستان کو چاہ بہار بندرگاہ کی ضرورت ہے‘‘حیرت انگیز موقف جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں گوادرکے ساتھ چاہ بہار بندر گاہ کی بھی ضرورت ہے ٗنریندر مودی کی امریکی کانگرس میں تقریر پاکستان مخالف تھی ٗپاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حوالے سے ڈوزئیرتیار کیے ہیں ٗ چین اپنی تجارت… Continue 23reading ’’پاکستان کو چاہ بہار بندرگاہ کی ضرورت ہے‘‘حیرت انگیز موقف جاری

حامد سعید کاظمی کوبچانے کیلئے آخری حربہ بھی آزمالیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2016

حامد سعید کاظمی کوبچانے کیلئے آخری حربہ بھی آزمالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو بارہ اپیل دائر کر دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے ضروری دستاویزات منسلک کرنے کا حکم دیا تھا اور اب یہ اعتراضات دور کر کے دوبارہ اپیل… Continue 23reading حامد سعید کاظمی کوبچانے کیلئے آخری حربہ بھی آزمالیاگیا

اپنی زندگی میں ہی یہ ایک کام کرلیں،ڈاکٹرعاصم حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

datetime 13  جون‬‮  2016

اپنی زندگی میں ہی یہ ایک کام کرلیں،ڈاکٹرعاصم حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

کراچی (این این آئی) سابق وفاقی مشیر پٹرولیم اور ڈکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ نیب سامری جادوگر ہے جو چاہے کرسکتا ہے ۔وزیراعظم میاں نواز شریف کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنی آٹوبائیو گرافی لکھنا شروع کردیں ۔پیر کو عدالت میں پیش کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین نے… Continue 23reading اپنی زندگی میں ہی یہ ایک کام کرلیں،ڈاکٹرعاصم حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

اردو کا نفاذ،آزادکشمیر نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا،نئی تاریخ رقم

datetime 13  جون‬‮  2016

اردو کا نفاذ،آزادکشمیر نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا،نئی تاریخ رقم

مظفرآباد(این این آئی)آزادکشمیر سپریم کورٹ قومی زبان اُردو کی ترویج کے حوالہ سے سبقت لے گئی ،اُردو میں ایک اور فیصلہ ،عدالت العالیہ کوقومی زبان کی ترویج کے کمیٹی تشکیل دینے کا حکم ،سینئر جسٹس محمد ابراہیم ضیاء نے راولاکوٹ پوٹھی سکولو ں کے دیوانی مقدمے کا فیصلہ بھی اُردو میں تحریر کیا ،قبل ازیں… Continue 23reading اردو کا نفاذ،آزادکشمیر نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا،نئی تاریخ رقم

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے عام انتخابات کے لئے 39 حلقوں سے پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا،فہرست جاری

datetime 13  جون‬‮  2016

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے عام انتخابات کے لئے 39 حلقوں سے پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا،فہرست جاری

میرپور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے 21 جولائی کو ہونے والے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لئے پارٹی کے 39 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اپنے آبائی حلقہ ایل اے 2 میرپور، سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی سردار غلام صادق ایل اے 18 پونچھ ہجیرہ سے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے عام انتخابات کے لئے 39 حلقوں سے پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا،فہرست جاری

طورخم بارڈر پر فائرنگ،کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،پاکستان کا انتباہ

datetime 13  جون‬‮  2016

طورخم بارڈر پر فائرنگ،کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،پاکستان کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے طور خم بارڈر کراسنگ پر افغان فورسز کی فائرنگ پر شدید احتجاج کیاہے۔ پیر کو دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق طور خم بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی سکیورٹی فورسز پر بلا اشتعال فائرنگ سے دو فوجی… Continue 23reading طورخم بارڈر پر فائرنگ،کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،پاکستان کا انتباہ

پاکستان کا روس سے رجوع کرنے کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2016

پاکستان کا روس سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کا روس سے رجوع کرنے کا اعلان، روس اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ موجود ہے جس کے تحت فیفتھ جنریشن کے طیارے روس سے خریدنے پر غور کیاجارہایہ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع و خارجہ امور کے مشترکہ اجلاس کے دوران سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک نے کمیٹی کو بتایا… Continue 23reading پاکستان کا روس سے رجوع کرنے کا اعلان

پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری

datetime 13  جون‬‮  2016

پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی افغان پالیسی پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرناک ہے، ٗ خطے کی صورتحال… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری