ملک میں تبدیلی دھرنے اور الزام تراشی سے نہیں صرف ووٹ سے آسکتی ہے،سعد رفیق
بہاول پور (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی دھرنے اور الزام تراشی سے نہیں صرف ووٹ سے آسکتی ہے عمران خان کی سیاسی جدوجہد صرف اڑھائی دن کی جیل ہے انہیں رات کو نیند نہیں آتی کہ کب نواز شریف جائے اور میں وزیر اعظم بنوں ،پیپلز… Continue 23reading ملک میں تبدیلی دھرنے اور الزام تراشی سے نہیں صرف ووٹ سے آسکتی ہے،سعد رفیق