کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے حیدر آباد کینٹ پولیس کو انیس قائم خانی کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے حیدر آباد کینٹ پولیس کو انیس قائم خانی کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ حیدر آباد کینٹ تھانے پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دی ہے کہ انیس قائم خانی اور دیگر کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور دہشت گردی ایکٹ کا مقدمہ 1994 سے درج ہے ۔ انیس قائم خانی جیل میں ہیں ، ان کی گرفتاری کی اجازت دی جائے ۔ کیونکہ ملزم سے تفتیش کرکے مقدمے کا چالان پیش کرنا ہے ۔
انیس قائم خانی بُری طرح پھنس گئے،ایک اور مقدمے میں بڑا فیصلہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































