ابوظہبی کی شہزادی کاپاکستانیوں کیلئے تحفہ
کراچی(این این آئی)کراچی میں ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے سپرہائی وے پر واقع کاٹھور میں غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو کا کہنا تھا کہ یو ایای حکومت کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم کرنا اچھا اقدام ہے ۔ کراچی میں ابوظہبی کی شہزادی فاطمہ بنت… Continue 23reading ابوظہبی کی شہزادی کاپاکستانیوں کیلئے تحفہ