منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں نئی ملازمتیں،خالی آسامیوں کی تفصیلات اوربھرتیوں کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

datetime 6  مئی‬‮  2016

خیبر پختونخوا میں نئی ملازمتیں،خالی آسامیوں کی تفصیلات اوربھرتیوں کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن کا مختلف اسامیوں کے لئے اہلیت ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا جو پشاور کے مختلف مراکزمیں 23مئی سے9جون2016تک منعقدکئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر مکینیکل(بی ایس۔11)دونوں اصناف کے مذکورہ ٹیسٹ23 مئی 2016کو صبح ساڑھے 9بجے اور اسسٹنٹ سوشل آرگنائزر(بی ایس۔16)(خواتین کوٹہ )کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں نئی ملازمتیں،خالی آسامیوں کی تفصیلات اوربھرتیوں کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

ملک بھر کے فوجی جوانوں کی جسمانی فٹنس،دو بڑے شہر وں کے جوان سب سے آگے،آرمی چیف نے انعامات دیئے

datetime 6  مئی‬‮  2016

ملک بھر کے فوجی جوانوں کی جسمانی فٹنس،دو بڑے شہر وں کے جوان سب سے آگے،آرمی چیف نے انعامات دیئے

راولپنڈی/لاہور (این این آئی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی فٹنس بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں ہونے والی پانچویں پیسز چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کے موقع… Continue 23reading ملک بھر کے فوجی جوانوں کی جسمانی فٹنس،دو بڑے شہر وں کے جوان سب سے آگے،آرمی چیف نے انعامات دیئے

تحریک انصاف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سنادی

datetime 6  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ان انتخابات میں اووسیز پاکستانیوں کو بھی ووٹ دینے کا حق دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹر نعمان وزیر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن تحریک انصاف کا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading تحریک انصاف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سنادی

اگر ان ان کاموں سے قوم بنتی تو انگریزوں سے آزادی کی کیا ضرورت تھی ؟ پی ٹی آئی کا نیا موقف

datetime 6  مئی‬‮  2016

اگر ان ان کاموں سے قوم بنتی تو انگریزوں سے آزادی کی کیا ضرورت تھی ؟ پی ٹی آئی کا نیا موقف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم پرامن دھرنے کو جواز بنا کر اپنی نااہلی چھپانے کی کوشش کرتے آئے ہیں قوم جانتی ہے کہ دہشتگردوں کو نواز شریف کی کابینہ کی چھتری تلے پناہ دی جاتی ہے ۔ وزیراعظم کے خطاب پر اپنے ردعمل میں نعیم… Continue 23reading اگر ان ان کاموں سے قوم بنتی تو انگریزوں سے آزادی کی کیا ضرورت تھی ؟ پی ٹی آئی کا نیا موقف

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

datetime 6  مئی‬‮  2016

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا ترجمان محکمہ موسمیات نے اپنے بیا ن میں بتایا کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ٗملک… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کے رکن منتخب

datetime 6  مئی‬‮  2016

چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کے رکن منتخب

لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں, انس سرور لیبر پارٹی کی طرف سے اسکاٹش اسمبلی کے لئے امیدوار تھے۔اسکاٹش اسمبلی کے… Continue 23reading چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کے رکن منتخب

خطاب کے دوران نواز شریف نے دھرنے والوں اور دہشتگردوں کو اہم پیغام دیدیا

datetime 6  مئی‬‮  2016

خطاب کے دوران نواز شریف نے دھرنے والوں اور دہشتگردوں کو اہم پیغام دیدیا

سکھر(نیوزڈیسک) وزےر اعظم نواز شرےف نے کہا ہے کہ سڑکوں اور دھرنوں کی سےاست کرنے والے بھی وہی کر رہے ہےں جو دہشت گرد چاہتے ہےں، پاکستان کا امن و امان خراب کرنا اور پاکستان کی خوشحالی کا راستہ روکنے والوں اور دہشت گردوں میں کیا فرق ہے،پاکستان کو اندھےروں کی طرف دھکےلنے والوں کے… Continue 23reading خطاب کے دوران نواز شریف نے دھرنے والوں اور دہشتگردوں کو اہم پیغام دیدیا

اہلسنّت وجماعت کی تیس جماعتوں نے مارچ کی حمایت کااعلان

datetime 6  مئی‬‮  2016

اہلسنّت وجماعت کی تیس جماعتوں نے مارچ کی حمایت کااعلان

لاہور ( این این آئی ) اہلسنّت وجماعت کی تیس بڑی جماعتوں نے سنی تحریک کے ”روشن پاکستان مارچ “کی حمایت کااعلان کردیا،سنی تحریک کے زیراہتمام کل ( اتوار ) 8مئی کو داتادربارسے پنجاب اسمبلی تک منعقدہونیوالے روشن پاکستان مارچ میں بھر پور شرکت کریں گے۔روشن پاکستان مارچ کی حمایت کرنے والی جماعتوں میں تحفظ… Continue 23reading اہلسنّت وجماعت کی تیس جماعتوں نے مارچ کی حمایت کااعلان

پشاور کے سینئر صحافی اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے سابق نائب صدر کے گھر پر مسلح افراد کا دھاوا

datetime 6  مئی‬‮  2016

پشاور کے سینئر صحافی اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے سابق نائب صدر کے گھر پر مسلح افراد کا دھاوا

پشاور(این این آئی)پشاور کے سینئر صحافی اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے سابق نائب صدر کے گھر پر مسلح افراد کا دھاوا، مسلح افراد نے صحافی بھائیوں کو قتل کی دھمکیاں دیتے ہو ئے چلے گئے گزشتہ شب پشاور کے سینئر صحافی اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے سابق نائب صدر مسرت اللہ اور پشاور… Continue 23reading پشاور کے سینئر صحافی اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے سابق نائب صدر کے گھر پر مسلح افراد کا دھاوا