تما م سرگرمیاں منسوخ، ملکی بڑی شخصیت کو اچانک بیرون ملک طلب کر لیا گیا
اسلام آباد/میر پور(آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے صاحبزادے اورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو دبئی طلب کرلیا ، بلاول بھٹو آزادکشمیر میں اپنی سرگرمیاں منسوخ کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ گئے ان کی جلد دبئی روانگی کا امکان ہے ۔ پیر کو ترجمان وزیراعظم میر پور کے مطابق چیئرمین… Continue 23reading تما م سرگرمیاں منسوخ، ملکی بڑی شخصیت کو اچانک بیرون ملک طلب کر لیا گیا