راولپنڈی (آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں کے ذریعے فضائی اور زمینی کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور شدت پسندوں کے 6 سے زائد ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے ۔ ہفتہ کو پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ راجگل میں جیٹ طیاروں کے ذریعے فضائی اور زمین کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور شدت پسندوں کے 6 سے زائد ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے ہیں۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے اسلحے کا ذخیرے بھی تباہ کر دیا گیا ۔
پاک فوج کی زبردست کارروائی ، دشمنوں کو تہس نہس کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































