گجرات (این این آئی) ڈی پی او نے عزت کی حفاظت کیلئے ایک شخص کو قتل کرنیوالی ملزمہ کیخلاف درج مقدمہ خارج کر کے30 ہزار روپے نقد انعام دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے مقدمہ قتل کی انکوائری کے سلسلہ میں ملزمہ کو ڈی پی او گجرات کے سامنے پیش کیا گیا۔ دوران انکوائری ثابت ہوا کہ مقتول ملزمہ کے ساتھ زیادتی کرتا تھا جس کو ملزمہ نے اپنی عزت کی حفاظت کی خاطر قتل کر دیا جس پر ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ نے نہ صرف مقدمہ خارج کر دیا بلکہ ملزمہ کو شاباش دی اور ساتھ 30ہزار روپے نقد انعام بھی دیا۔
پولیس کی جانب سے قتل کی مرتکب خاتون کو 30ہزار انعام۔۔۔ خاتون نے قتل کیوں کیا تھا ؟ جان کر پاکستانی ہونے پہ فخر کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب



















































