مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والی نمایاں جماعتوں میں پاکستان مسلم لیگ نواز، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، مسلم کانفرنس اور جماعت اسلامی شامل ہیں۔ ان جماعتوں کی جانب سے میدان میں اتارے گئے امیدواروں کے علاوہ متعدد آزاد امیدواروں نے بھی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں حصہ لیا۔اب تک موصول ہونے والے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ ن 24نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مسلم کانفرنس 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دو دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی ایک نشست حاصل کر سکی ہے۔ یاد رہے کہ پی پی پی اس وقت آزاد جموں و کشمیر کی حکمران جماعت ہے۔ دریں اثناء پی پی پی کا یہ پہلا الیکشن تھا جو اس نے اپنے نوعمر رہنماء بلاول بھٹو کی قیادت میں لڑا۔
تاج کس پارٹی کے سر سجے گا ؟ دوسرے نمبر پر کون سی جماعت ہے؟حیرت انگیز رزلٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































