جمہوریت کو خطرہ ،اعتزازاحسن کانواز شریف کوانتباہ،بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آن لائن) سینٹ میں قائد حزب اختلاف چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ہوا تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے ۔ پیپلزپارٹی شاید کنٹینر کی سیاست کی طرف نہ جائے مگر تحریک کا حصہ بنیں گے ۔ پیپلزپارٹی سندھ اور پیپلزپارٹی پنجاب میں کوئی اختلاف… Continue 23reading جمہوریت کو خطرہ ،اعتزازاحسن کانواز شریف کوانتباہ،بڑا دعویٰ کردیا







































